لکھنو: اتر پردیش میں جہاں ہندوتوا بی جے پی کی حکومت قائم ہے ،ہندوتوا گروپ نے ایک مسلم نوجوان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا کے مطابق مسلم نوجوان ندیم کو ریاست کے ضلع مظفر نگر کے گائوں فولات میں ہندوتوا گروپ نے نے نوجوان کوہاتھ پیر باندھ کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔