اترپردیش : تہوار منانے پر پابندی نہیں ، جلوس کے لۓ اجازت ضروری

,

   

Ferty9 Clinic

اترپردیش میں کرونا کے بڑھتے معاملے کے پیش نظر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کی رات اعلی افسران کیساتھ میٹنگ کی ،میٹنگ میں ریاست میں لاک ڈاٶن کی افواہوں اور امکان پر لگام لگ گٸ ہے ، وزیراعلی نے صاف طور پر کہا کہ آنے والے تہواروں ، پنچایت انتخابات اور متعدد ریاستوں میں کرونا واٸرس میں اضافہ کو دیکھتے ہوۓ ریاست میں خصوصی نگرانی اور چوکسی برتی جاۓ ، وزیر اعلی نے کہا کہ تیہواروں پر روک نہیں ہے مگر کرونا کے تٸیں لوگوں کو بیدار کیا جاۓ اور بغیر مقامی انتظامیہ کے کوٸ بھی جلوس اور پروگرام یا عوامی تقریب نہ کی جاۓ..