اترپردیش: پرنسپل اسکول دفتر میں مبینہ طور پر شراب پیتے ہوئے گاؤں والو ں نے پکڑلیا۔

,

   

 

بدایوں (اترپردیش) وزیر گنج کے گاؤں والو ں نے مقامی سرکاری اسکول کے پرنسپل جو اسکول کے دفتر میں مبینہ طور پر شراب پی رہاتھا اسے پکڑکر پولیس کے حوالہ کردیا۔ دنیش کمار سنگھ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بدایوں نے بتایا کہ میں نے ایجوکیشن آفیسر کو اس معاملہ میں تحقیقات کرنے کی ہدایت دی ہے خاطی ٹیچر کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا بھی ہدایت دی ہے۔

YouTube video

اس کے علاوہ وزیر گنج کے ایس ایچ او کو بھی میں نے خاطی ٹیچر کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی۔“