Friday , August 23 2019

Tag Archives: In

اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کو ملیشیا میں بیان کرنے پر پابندی

حیدرآباد: اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک پر ملیشیا میں بیانات کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ملیشیا اسٹیٹ کے وزیر اعلیٰ ادلی زہری نے یہ اطلاع دی۔ ریاستی حکومت نے یہ تدبیر احتیاطی طور پر یہ فیصلہ کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم احتیاطی تدابیر کے پیش نظر یہ …

Read More »

حیدرآباد: 5انجینئرنگ کے طلبہ چرس بیچتے ہوئے پکڑے گئے، 8کیلو چرس ضبط

حیدرآباد: سائبر آباد کمشنریٹ پولیس حدود میں پولیس نے پانچ انجینئرنگ کے طلباء کو گرفتار کرلیا جو مبینہ طور پر اپنے جماعت ساتھیوں کو چرس بیچ رہے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ان کے قبضہ سے آٹھ کیلو چرس ضبط کی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار شدہ طلبہ کے …

Read More »

مشہور موسیقار خیام کی طبیعت ناساز، آئی سی یو میں شریک

ممبئی: مشہور بالی ووڈ میوزک ڈائرکٹر محمد ظہور خیام ہاشمی عرف خیام کی طبیعت خراب ہوگئی ہے انہیں سوجئے اسپتال کے آئی سی یو میں شریک کروایا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کے پھیپھڑوں میں انفکشن جمع ہوگیا ہے۔ انہوں نے بالی ووڈ کے کئی مشہور گیتوں کیلئے …

Read More »

شیو پال یادو جموں میں بھارت ماتا مندر تعمیر کریں گے۔

حیدرآباد: پراگتی شیل سماج وادی پارٹی (پی ایس پی ایل) لوہیا کے لیڈر شیو سنگھ پال نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ جموں میں بھارت ماتا کا مندر تعمیر کروائیں گے۔ پی ایس پی ایل کے ایک دیگر سینئر لیڈر دیپک مشرا نے کہا کہ ہماری پارٹی بہت جلد جموں …

Read More »

پاکستان میں پرفارم کرنے پر Cine ورکرس اسو سی ایشن نے میکاسنگھ پر پابندی عائد کردی۔

نئی دہلی: پاکستان کے شہر کراچی میں ایک ایونٹ میں حصہ لینے پر آل انڈیا Cineورکرس اسوسی ایشن نے ہندوستان گلوکار میکاسنگھ پر پابندی عائد کردی ہے۔ کراچی میں یہ ایونٹ پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے قریبی رشتہ دار کی جانب سے رکھا گیا تھا۔ آل انڈیا Cine …

Read More »

ترکی میں پہلے چرچ کی تعمیر، طیب اردغان نے سنگ بنیاد رکھا۔

انقرہ: 1923ء میں ترکی جدید ریاست بننے کے بعد اس مسلم اکثریتی ملک میں پہلا چرچ تعمیر کیا جارہا ہے۔ ترک صدر نے اس نئی مسیحی چرچ عبادت گاہ کا سنگ بنیاد رکھا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے بتایا کہ ترک صدر رجب طیب اردغان نے استنبول کے نواح …

Read More »

چھتیس گڑھ: نشہ کی حالت میں کلاس روم میں سونے پر ٹیچر معطل

جش پور (چھتیس گڑھ): جش پور ضلع کلکٹر نیلیش کشیرا ساگر نے آج تورنگ کھار پرائمری اسکول کے ٹیچر کو معطل کردیا ہے جسے مبینہ طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ زبردست نشہ کی حالت میں اسکول کے کلاس روم میں بیٹھا تھا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی …

Read More »

یوگی ادتیہ ناتھ روس کا اگست میں دو روزہ دورہ روس

لکھنؤ: اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ اگست کے دوسرے ہفتہ میں روس کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ ۲۱۔۳۱ / اگست کو روس کا دورہ کریں گے۔ یو پی سرکاری حکام نے یہ بات بتائی۔ وہ روس کے Vladivostok کے شہر کا دورہ کریں گے۔ اس …

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ کوئنہ مترا کو چیک باؤنس کیس میں 6ماہ جیل کی سزا

ممبئی: فلم مسافر کے ”او ساقی ساقی“ سے گانے سے مشہور ہوئیں بالی ووڈ اداکارہ کوئنہ مترا چیک باؤنس کیس میں مجرم قرار دی گئی ہیں او رانہیں چھ ماہ کی سزا سنائی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ماڈل پونم سیتھی نے 2013ء میں چیک باؤنس معاملہ میں کوئنہ مترا …

Read More »

اترپردیش: گرل فرینڈ سے ملاقات کرنے پر گاؤں والوں نے باپ بیٹے کو درخت سے باندھ کر پٹائی کردی۔

پریاگراج (اترپردیش): اترپردیش کے اوٹا گاؤں میں ایک باپ اوربیٹے کو درخت سے باندھ کر پیٹا گیا۔ ان پر الزام ہے کہ یہ لڑکا اس گاؤں میں اس کی معشوقہ سے ملنے آیا تھا۔ گاؤں والو ں کو جب پتہ چلا تو ان لوگوں نے بیٹے سمیت باپ کو بھی …

Read More »

ٹی وی چائلڈ اداکار شیولیکھ کی کار حادثہ میں موت،والدین سمیت ڈرائیور کے حالات تشویش ناک

حیدرآباد: چھوٹے پردہ کا چائلڈ آرٹسٹ 14سالہ شیو لیکھ سنگھ کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی جبکہ ا س کے ماں باپ او رایک دیگر شخص کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ یہ حادثہ رائے پور میں پیش آیا جہا ں ان کی کار کو ایک ٹرک نے ٹکر …

Read More »

کلکتہ: ہوائی جہاز کے لینڈنگ ڈور میں اسپائس جٹ کا ٹکنیشن کے پھنس جانے سے موت

کلکتہ: اسپائس جیٹ کا ٹکنیشن ہوائی جہاز کے لینڈنگ ڈور میں پھنس جانے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ یہ ٹکنیشن وہاں اپنا کام کررہا تھا۔ یہ واقعہ کلکتہ کے نیتا جی سبھاش چندرا بوس انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پیش آیا۔ بعد ازاں فائر بریگیڈ عملہ کی مدد سے …

Read More »

آندھراپردیش: حاملہ خاتون دواخانہ میں فوت، ڈاکٹرس کی لاپرواہی، شوہر کا الزام

سریکا کلم: آندھرا پردیش کے سریکاکلم ضلع میں ایک حاملہ خاتون ایک خانگی اسپتال میں دوران علاج فوت ہوگئیں۔ اس کے شوہر نے ڈاکٹرس پر لاپرواہی کا الزام عائد کیا ہے۔ متوفیہ کے شوہر نریش نے کہا کہ 24سالہ بی ریواتی کو شیوا درگا وشنو ہاسپٹل میں زچگی کے لئے …

Read More »

پارلیمنٹ میں خواتین کی تعداد میں زبردست اضافہ

نئی دہلی: ہندوستان میں ہوئے حالیہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اور اب وزیر اعظم نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم کا حلف لینے والے ہیں۔ اس الیکشن میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس مرتبہ 78خواتین کامیاب ہو کر پارلیمنٹ پہنچی ہیں۔ …

Read More »

ہماچل پردیش: آدمی کے پیٹ سے چمچہ، چھری، ٹوتھ برش، اسکروڈرائیور اور دروازہ کی کنڈی برآمد کیا گیا۔

منڈی(ہماچل پردیش): ہماچل پردیش کے منڈی شہر میں ڈاکٹرس نے ایک ذہنی طورپر معذور ایک شخص کے پیٹ سے آٹھ چمچے، دو اسکروڈرائیور، دو ٹوتھ برش، ایک چاقو اور ایک دروازہ کی کنڈی برآمد کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک ۵۳/ سالہ شخص کو شری لال بہادر شاستری سرکاری دواخانہ …

Read More »

حیدرآباد: خاتون نے فلائٹ میں بچہ جنم دیا۔

حیدرآباد:ایک خاتون کو درد زہ کی تکلیف کی وجہ سے ریاض سے منیلا جانے والی ایک فلپیئن ایر لائن نے راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایرپورٹ (حیدرآباد) میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔ بعد ازاں اپولو اسپتال کی ایک ٹیم نے فوری حرکت میں آتے ہوئے کارروائی شروع کی اور زچگی کی۔ …

Read More »

حیدرآباد: شادی خانہ کی لفٹ میں پھنس جانے سے ایک خاتون موت، شادی خانہ کا مالک فرار

حیدرآباد: شادی خانہ میں چل رہے خوشی کی تقریب اس وقت غم و افسوس میں ڈوب گئی جب اسی شادی خانہ کی لفٹ میں ایک خاتون کی موت ہوگئی۔ راجندرنگر پولیس اسٹیشن حدود میں ایک شادی خانہ میں لفٹ میں پھنسی ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات مطابق متاثرہ …

Read More »

عمان میں پھنسی حیدرآبادی خاتون کی درد بھری کہانی

حیدرآباد: دبئی میں پرکشش نوکری کا جھانسہ دلاکر ایک حیدرآبادی خاتون عمان میں پھنس گئی ہیں۔ ان کی بیٹی سیدہ فاطمہ وزیر خارجہ سشما سوراج سے ان کی ماں کو واپس شہر لانے میں مدد کی اپیل کی ہے۔ سیدہ فاطمہ خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے …

Read More »

تلنگانہ کا نوجوان امریکہ کی بیچ میں غرقاب ۔ 

حیدرآباد: تلنگانہ ریاست بیلم پلی کے منچریال کا رہنے والا ایک نوجوان لڑکا امریکہ کے فلوریڈا کے دیسٹن بیچ میں غرقاب ہوگیا۔ متوفی کی شناخت شراون کمار سے ہوئی ہے۔ شراون اتوار کے روز اپنے دوستوں کے ساتھ تیرنے گیا تھا شراون تیرنے سے واقف نہ تھا جس سے وہ …

Read More »

اترپردیش : بی جے پی کارکنوں نے الیکشن آفیسر کی پٹائی کرڈالی ۔ 

مراد آباد: بی جے پی کارکنوں نے مبینہ طور پر مراد آبادحلقہ لوک سبھا کے بوتھ نمبر ۲۳۱؍ پر الیکشن ڈیوٹی انجام دے رہے آفیسر محمد زبیر کی پٹائی کرڈالی ۔ بی جے پی کارکنو ں کا الزام ہے کہ مذکورہ آفیسر رائے دہندوں سے سماج وادی پارٹی کوووٹ دینے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT