اجئے مشرا آئی اے ایس کو فیلو شپ

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اگست : ( پریس نوٹ) : جناب اجے مشرا آئی اے ایس (تلنگانہ 1984 ) بیاچ کو رینوایبل انرجی سوسائٹی آف انڈیا میں فیلو / لائف ممبر شپ دی گئی ہے ۔ انہوں نے تلنگانہ میں کئی اہم عہدوں پر خدمات انجام دی ہیں ۔۔