اخبارات ’سن‘ اور ’میرر‘ کے خلاف پرنس ہیری کا ہرجانہ مقدمہ

   

Ferty9 Clinic

لندن۔/5 اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) برطانیہ کے پرنس ہیری نے ان کے فون کو مبینہ طور پر ہائیک کرلینے کی پاداش میں اخبارات ’سن‘ اور ’ ڈیلی میرر ‘ کے مالکین کے خلاف ہرجانہ مقدمہ دائر کیا ہے۔ یہ غیر واضح ہے کہ آخر فون ہائیک کرنے کا واقعہ کس وقت پیش آیا۔ آیا یہ واقعہ 2000 کے اوائل میں فون ہائیکنگ اسکینڈل کا تسلسل ہے۔ اخبار ’ نیوز آف دی ورلڈ ‘ کے کئی ملازمین کو بڑی شخصیتوں کے فونس ہائیک کرنے کی سازش کرنے کا خاطی پایا گیا تھا۔