ارنب ایڈیٹرس گلڈ سے مستعفی، راست نشریہ میں اعلان

,

   

٭ ارب گوسوامی نے مہاراشٹرا کے پال گھر میں 3افراد کی لنچنگ پر ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا کی خاموشی پر بطور احتجاج استعفیٰ دے دیا ہے۔ ارنب نے اپنے معمول کے لائیو ٹیلی کاسٹ پروگرام کے دوران کہاکہ ایڈیٹرس گلڈ نے ادارتی اخلاقیات پر سراسر مفاہمت سے کام لیا اور یہ آرگنائزیشن خود کے مفاد کے سوا کوئی کام نہیں کررہی ہے۔ یہ غیر مفید اور بے اثر ادارہ بن چکا ہے۔