کابل۔ افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے کے واقعے میں لبنان کی حکومت اور اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے ۔مسٹر غنی نے امید ظاہر کی ہے کہ وہاں کی حکومت اور شہری اس چیلنج سے ابرنے میں ہوں گے ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکے میں قریب سو افراد ہلاک اور چار ہزار کے قریب افراد زخمی ہوگئے ہیں۔