امریکہ شاعرہ لوئس گلک کو ادب کیلئے نوبل انعام

   

اسٹاک ہوم : ادب کیلئے 2020 کا نوبل انعام امریکی خاتون شاعرہ لوئس گلک کو دیا جائے گا ۔ دنیا کے سب سے معتبر ایوارڈ کا اعلان ادیبوں کو سرفراز کرنے والی سوئیڈن کی اکیڈیمی آف نوبل پرائز نے کیا ہے ۔ 77 سالہ لوئس کو ان کی بے باک شاعری کیلئے نوبل انعام دیا جارہا ہے ۔