امریکہ میں شوٹنگ، سفر کیخلاف ایمنسٹی انٹرنیشنل کی وارننگ

,

   

Ferty9 Clinic

٭ انسانی حقوق تنظیم نے امریکہ کو سفر کرنے کے خلاف وارننگ جاری کی ہے اور کہا کہ اوہائیو اور ٹیکساس میں اندھادھند شوٹنگ کے حالیہ واقعات میں 31 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ انسانی حقوق کی اس تنظیم نے الزام عائد کیا کہ امریکی حکومت بنیادی انسانی حقوق پر بندوق کی ملکیت کو ترجیح دے رہی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا کہ امریکہ میں سیاحوں کو رنگ، نسل، ذات پات اور جنسی تعصب کی بنیاد پر خطرات لاحق ہیں۔