امریکی اسٹیٹ کے عہدیدار نے عراق پر امریکہ کے حملے کو فاش غلطی قراردیا۔ ویڈیو

,

   

پچھلے کچھ دنوں سے مشرقی وسطی میں دوبارہ کشیدگی کاماحول پیدا ہوگیاہے۔ امریکہ باربار ایران پر حملے کی دھمکیاں دے رہے ہے۔

اسی دوران ایک امریکی فوجی عہدیدار کا یہ ویڈیو منظرعام پر آیاجس میں عراق پر حملے کے دوران اس وقت کے امریکہ صدر جارج ڈبلیوبش نے کس طرح امریکی اسٹیٹ کو نظر انداز کرتے ہوئے عراق پر حملے کا فیصلہ لیاتھا۔

انہو ں نے کہنا ہے کہ نوجوانی کے عالم میں نے امریکہ کاویتنام پر حملہ دیکھا اور بڑھاپے کے قریب عراق پر حملہ اور پھر دوبارہ جھوٹ کے سہارے ایران پر حملے کی تیاروں کو خاموش تماشائی کے طور پر دیکھنے کے لئے مجبور ہوں