امریکی مہمان ڈونالڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ ہندوستان پہنچ چکے ہیں، گرمجوشانہ استقبال

,

   

احمد آباد: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ گجرات کے احمد آباد شہر پہنچ چکے ہیں۔ڈونالڈ ٹرمپ اپنے دو روزہ دورہ پر ہندوستان آئے ہیں۔ وہ دورہ سے کافی خوش ہیں۔

امریکی صدر کے استقبال کیلئے وزیراعظم نریندر مودی نے خود ایئرپورٹ پر ان کا خیرمقدم کیا۔ ٹرمپ اپنے دورہ میں تاج محل کا نظارہ بھی کریں گے۔