امیت شاہ سے دہلی تشدد پر کپل سبل کا سوال‘ نفرت پر مشتمل تقریر کے خلاف کیو ں ایف ائی آردرج نہیں کی گئی؟۔

,

   

Ferty9 Clinic

ایوان راجیہ سبھا میں دہلی تشدد پر مباحثہ چل رہا ہے اور تمام اراکین پارلیمنٹ کے سوالات کا وزیرداخلہ امیت شاہ جواب بھی دے رہے ہیں۔

مباحثہ کے دوران کانگریس کے رکن راجیہ سبھا کپل سبل نے وزیرداخلہ امیت شاہ سے ارٹیکل کے مختلف دفعات کا حوالہ دیتے ہوئے استفسار کیاکہ آخر کیوں دہلی پولیس نے نفرت پر مشتمل تقاریر کے خلاف ایف ائی آردرج نہیں کیاہے۔

راجیہ سبھا میں کپل سبل اور امیت شاہ کے درمیان ہوئی بحث پر مشتمل یہ ویڈیو ضروردیکھیں

YouTube video