امیت شاہ کا 17ستمبر کو شہر کا دورہ

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔13 اگست ( سیاست نیوز) بھارتیہ جنتا پارٹی تلنگانہ چیاپٹر کی جانب سے 17ستمبر کو تلنگانہ لبریشن ڈے منایا جائے گا جس میں بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ شرکت کریں گے ۔ آج یہاں یہ بتاتے ہوئے پارٹی قائد و سابق مرکزی وزیر بنڈارو دتاتریہ نے کہاکہ تلنگانہ لبریشن ڈے تمام ریاست میں ہر منڈل اور ہر ڈسٹرکٹ میں بڑے پیمانے پر منایا جائے گا ۔