انتقال

   

حیدرآباد /16 جولائی ( راست ) جناب احمد شریف عرف غوث ولد محبوب شریف ساکن زیبا باغ آصف نگر کا 16 جولائی بروز اتوار کو بعد مغرب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 17 جولائی دوشنبہ کو بعد نماز ظہر مسجد زیبا باغ آصف نگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان سات گنبد ٹولی چوکی میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں 5 فرزندان 4 دختران شامل ہیں ۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 9347584744پر ربط کریں ۔