انتقال

   

حیدرآباد۔/30جولائی، ( راست ) محترمہ امیر طیبہ ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ ٹرائیبل ویلفیر ڈپارٹمنٹ زوجہ سید مظہر الدین مرحوم کا 29 جولائی 2023 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد بخاری شاہ سعید آباد میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان اجالے شاہ صاحب ؒ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 31 جولائی بروز پیر مسجد بخاری شاہ سعید آباد میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ پسماندگان میں چار لڑکیاں شامل ہیں۔ مرحومہ ، جناب عظمت صدیقی منیجر اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی حقیقی بڑی بہن تھیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9849331631 پر ربط کریں۔