حیدرآباد۔/26 اگسٹ ، ( راست ) جناب سید مظفر حسین رضوی ولد سید مجتبیٰ حسین رضوی مرحوم کا انتقال ہوگیا۔ میت 28 اگسٹ پیر کو ان کے مکان نور خاں بازار سے 11 بجے دن اٹھائی جائے گی۔ تفصیلات فون نمبر 9490319258 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔
٭٭ خواجہ قدرت اللہ داد بابو ولد خواجہ عبداللہ کا 24 اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 25 اگسٹ کو فاطمہ کالونی جوہری گلی مسجد حسینی علم میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی ۔ تدفین راجہ ملہ کاچی گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ تفصیلات فون نمبرات 9133163217 ، 9030602690 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔
٭٭ جناب محمد عبدالخالق ولد جناب محمد عبدالعزیز مرحوم کا 26 اگسٹ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد عمر فاروق‘ اروند نگر کالونی عزیز باغ ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان درگاہ حضرت بغدادی ، لنگر حوض میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات فون 9948151020 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔