انتقال

   

حیدرآباد۔/20 مارچ، ( راست ) جناب سید عبدالمجیب ولد سید عبداللطیف ساکن بی این کے کالونی جو کہ ایک سال سے بیمار تھے 18 مارچ کو بعمر 65 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد عالیہ چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے 6302314957 پر ربط کریں۔