انتقال

,

   

حیدرآباد ۔ 17 جنوری (راست) جناب محمد شفیق احمد ساکن دبیرپورہ (روبرو آفرین پیالیس) ولد جناب مسعوداحمد مرحوم کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جمعرات 16 جنوری کو بعد نماز ظہر کالی مسجد دبیرپورہ میں ادا کی گئی اور تدفن دبیرپورہ فلائی اووربرج سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم ہفتہ 18 جنوری کو بعد نماز عصر کالی مسجد دبیرپورہ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 9581818133 یا 8919850325 پر ربط کریں۔