انتقال

   

حیدرآباد۔ 26 اکٹوبر (راست) جناب محمد عبدالرفیع ولد جناب عبدالرشید مرحوم ساکن ملک پیٹ کا آج بعد نماز ظہر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز پیر 27 اکٹوبر کو بعد نماز ظہر مسجد صحیفہ اعظم پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد الٰہی، چادر گھاٹ میں عمل میں آئے گی۔ تفصیل کیلئے 6309341949 یا 9704114042 پر ربط کریں۔

ll مفتی شیخ عبد الرحمن ازہری (حال مقیم لندن) کے والد مولوی شیخ عبدالجبار کا بروز چہارشنبہ 22 اکتوبر رات 11 بجکر 48 منٹ پر انتقال ہوگیا۔ نمازِ جنازہ 23 اکتوبر بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب مسجد محمدیہ (نماز گراؤنڈ)، آغا پورہ، نام پلی میں ادا کی گئی۔ تدفین پیٹلہ برج قبرستان میں عمل میں آئی۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور 2 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9908437750 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔