حیدرآباد 21 ڈسمبر (راست) جناب سید مصطفی علی (رفیق) ولد سید حامد علی مرحوم کا 18 ڈسمبر 2025ء بروز جمعرات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد محمدیہ ایم ڈی لائنس میں ادا کی گئی اور تدفین جمالی کنٹہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ2 فرزندان اور 3 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8125583337 پر ربط کریں۔
