حیدرآباد ۔ 27 ۔ فروری : ( راست ) : الحاج شیخ عبدالرحیم ولد جناب ولی محمد مرحوم موظف گورنمنٹ پرنٹنگ پریس چنچل گوڑہ کا بعمر 88 سال طویل علالت کے بعد 27 فروری 2026 کو بعد نماز جمعہ 1-30 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد شاہ معظم شہید ، امین کالونی ، سعید آباد میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین روبرو قبرستان مسجد بخاری شاہ سعید آباد میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین بھائی اور دو بہنیں ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے مرحوم کے بھائی نور احمد سے فون نمبر 9908800151 پر ربط کریں ۔۔