انتقال

,

   

حیدرآباد ۔ 25 ۔ مارچ : ( راست ) : محترمہ افضل جہاں زوجہ جناب محمد یوسف خاں مرحوم کا 25 مارچ 2026 چہارشنبہ کی شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز ظہر مدینہ مسجد بانو نگر میں ادا کی جائے گی ۔ پسماندگان میں دو فرزندان ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 6305374414 ۔ 9392462060 پر ربط کریں ۔۔