انتقال

   


حیدرآباد ۔ 6 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب سید زین العابدین ولد جناب سید شمس الدین مرحوم ساکن علی نگر کا 6 جنوری 2023 بروز جمعہ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد مغل فقیر تکیہ ، شمشیر گنج میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی اور تدفین چھاؤنی غلام مرتضیٰ کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 8 جنوری اتوار ، مسجد قادر پاشاہ میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8096905565 پر ربط کریں ۔۔