انتقال

   


حیدرآباد۔/8 جنوری، ( راست ) جناب محمد امجد علی ریٹائر سوپر وائزر پوسٹل ڈپارٹمنٹ ( سارٹنگ ) ولد جناب محمد رمضان علی مرحوم کا بروز اتوار 8جنوری 2023 کو بعد نماز فجر مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد نور مادنا پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان سلطان دائرہ چھاؤنی میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں ایک دختر شامل ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 6304186408 یا 8688776277 پر ربط کریں۔