انتقال

   

حیدرآباد ۔ 22 ۔ جون : ( راست ) : جناب محمد علی عرف مولانا کوہیری موظف سب انسپکٹر محکمہ ٹیلی فون کا طویل علالت کے بعد بعمر 81 سال انتقال ہوگیا ۔ جمعرات بعد نماز ظہر مسجد امام ابراہیم اویسی کالونی بند ناکہ ریاست نگر میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ حضرت برہان شاہ صاحبؒ ریاست نگر عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9392427334 پر ربط کریں ۔۔