انڈیا میں واٹس اپ کی برانڈ مہم

   

نئی دہلی : واٹس اپ نے ہفتہ کو کہا کہ وہ ملک میں برانڈ مہم
It’s Between You
شروع کررہا ہے ۔ جس میں ایسی ہی اسٹوریز کو نمایاں طور پر پیش کیا جائے گا کہ کس طرح ہندوستانی لوگ فیس بک کے ملکیتی سوشیل میڈیا پلیٹ فارم کو سلامتی کے ساتھ مراسلت کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ واٹس اپ نے اس ضمن میں بالی ووڈ ڈائرکٹر گوری شنڈے کے ساتھ بی بی ڈی او انڈیا سے بھی اشتراک کیا ہے ۔