لندن ۔ انگلینڈ کے کرکٹ میدانوں میں شائقین کے بیٹھ کر میچ دیکھنے پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ پابندی کورونا وبا کی وجہ سے عائد کی گئی تھی۔ ویکسی نیشن کے ذریعے ملک میں وبا پربڑی حدتک قابو پائے جانے کے بعدتفریحی سرگرمیاں بحال ہونے لگیں۔