اونچائی پر بہار۔ سمستی پور کے کویڈ 19کے قرنطین مرکز میں ڈانسرس کا مظاہرہ

,

   

Ferty9 Clinic

عالمی وباء کرونا وائرس کی وجہہ سے لاک ڈاؤن کے درمیان پیر کی رات کو بہار کے ضلع سمستی پور کے گاؤں کاراک کے قرنطین مرکز میں باہر سے ڈانسرس کو طلب کیاگیاتھا۔

ایڈیشنل ضلع کلکٹر نے کہاکہ انہوں نے قرنطین مرکز میں ٹی وی نصب کیاہے اور باہر سے کسی قسم کی سیر وتفریح کو ہم نے اجازت نہیں دی ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ وہ کاروائی کریں گے۔ ایڈیشنل ضلع کلکٹر نے کہاکہ ”معاملے کو حالات کے مطابق ہم دیکھ رہے ہیں۔ ہم نے ٹی وی نصب کیاہے۔

باہر سے کسی قسم کے سیر وتفریح کو انتظامیہ نے اجازت نہیں دی ہے“۔

درایں اثنا مذکورہ ویڈیو جو قرنطین مرکز میں تبدیل کئے گئے اسکول میں ڈانسر کے مظاہرے پرمشتمل ہے انٹرنٹ پر وائیرل ہورہا ہے

ٹوئٹر صارفین کا اس ویڈیو پر دلچسپ ردعمل سامنے آرہا ہے۔ اس میں چند ردعمل یہاں پر ہم پیش کررہے ہیں

https://twitter.com/CandidShri/status/1262760001166143488?s=20