بھوبنیشور: اوڈیشہ کے ضلع رائے گڈا کے ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے بائیک پر واٹر اسٹوریج ڈرمس فروخت کرنے پر ایک شخص کو ترمیم شدہ موٹر وہیکل ایکٹ کے مختلف قواعد کے تحت 1,13,500 کا جرمانہ عائد کیا ۔ بغیر رجسٹریشن نمبر کی گاڑی کیلئے ایک لاکھ روپئے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ بغیر رجسٹریشن اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس کیلئے باقی جرمانہ عائد کیا۔