آر ایس ایس کی متنازعہ ’ہتھیار پوجا‘ پر اعتراض، عدالتی نوٹس

   

آر ایس ایس کی جانب سے ہتھیاروں کی پوجا پر اعتراض کرتے ہوئے جبل پور کے کانگریس لیڈر موہنیش ضلع عدالت سے رجوع ہوئے ۔ عدالت نے پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتے میں جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے ۔