دنیا کی 60فیصد آبا د ی سے زیادہ دولت دنیا کے امیرترین لوگوں کے پاس ہے‘ عالمی عدم مساوات پر اکسفام کی سالانہ رپورٹ میں یہ بات کہی گئی ہے۔
اس میں کہاگیاہے کہ غریب عورتیں اورلڑکیاں غربت کی سطح پر سب سے نیچے ہیں‘ بتایاگیا ہے کہ وہ ”ہر روز غیر ادائیگی والی نگرانی کے کام میں فی کس 12.5بلین گھنٹے گذارتی ہیں“ ایک اندازہ کے مطابق یہ سال بھر میں 10.8ٹریلین ڈالر کے مماثل ہے۔
جیمس ویلسن نے یہ رپورٹ جاری کی ہے
![YouTube video](https://i.ytimg.com/vi/6t5r8qXU_Iw/hqdefault.jpg)