نئی دہلی : /30 جون (ایجنسیز) کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت ڈپکے نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر میں (عمر) خالد ہوتا یا اگر میں مسلمان ہوتا تو اب تک جیل میں ہوتا۔ میں اس بات سے بخوبی واقف ہوں۔ ڈپکے، جنہوں نے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کیخلاف تحریک شروع کی ہے، 20 جون سے دہلی کے جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔جموں وکشمیر کے سماجی جہد کار سونم وانگچک اور دیگرطلبا تنظیموں کے نمائے اور کئی کسان تنظیمیں بھی ان کی حمایت میں ہیں۔