اہلیہ حسن چشتی کا انتقال

   

شکاگو :۔ جناب حسن چشتی مرحوم جن کا تقریبا ًدیڑھ ماہ قبل شکاگو میں انتقال ہوگیا ۔ آج ان کی اہلیہ محترمہ زینت حسن کا شکاگو میں انتقال ہوگیا ۔ تدفین آج شکاگو میں ہی عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو فرزند اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے جناب جاوید حسن اور واجد حسن سے فون نمبر 773.727.0518 پر ربط کرسکتے ہیں ۔