ای ڈی کی جانب سے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کو دوسرا سمن

   

Ferty9 Clinic

رانچی: جھارکھنڈ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کو دوسرا سمن بھیجا ہے ۔ ای ڈی نے سورین سے 24 اگست کو ای ڈی کے رانچی زونل آفس میں پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا ہے ۔ ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق آج ای ڈی کے اہلکار وزیر اعلیٰ مسٹر سورین سے ان کی اور ان کے خاندان کی جائیدادوں کے بارے میں بھی پوچھ گچھ کریں گے ۔