ایران میں زلزلہ، 29 زخمی

   

تہران : ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان میں زلزلے سے کم از کم 29 افراد زخمی ہو گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 تھی۔