ایس ایس سی طلبہ کے لیے پالی ٹیکنیک انٹرنس ٹسٹ

   

حیدرآباد ۔ 4 ۔ مئی : ( راست ) : انجینئرنگ ڈپلوما کورسز میں داخلے کے لیے پالی ٹیکنیک انٹرنس پالی سٹ 30 جون کو مقرر ہے ۔ اس کے فارم آن لائن داخل کیے جارہے ہیں جو طالب علم اب ایس ایس سی / سی بی ایس ای کا امتحان دینے والے ہیں وہ بھی اہل ہیں اور جو پہلے سے ایس ایس سی کامیاب ہیں وہ بھی شرکت کرسکتے ہیں ۔ اس کے معلومات اور گائیڈس ماڈل پیپرس کے لیے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر 11 تا 6 بجے شام ربط کریں ۔۔