حیدرآباد ۔ چیف منسٹر چندرا شیکھر راؤ نے گلوکار ایس پی بالا سبرامنیم کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ گلوکار سبرامنیم نے سیکڑوں گیت گا کر عوام کو اپنا گرویدہ بنایا تھا ۔کے ٹی راما راؤ کے علاوہ چیف منسٹر آندھراپردیش جگن موہن ریڈی نے بھی اظہار تعزیت کیا ۔