ایس پی – بی ایس پی کی مشترکہ پریس کانفرنس آج

,

   

Ferty9 Clinic

آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر آج دہلی میں سماجوادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کی مشترکہ پریس کانفرنس منعقد ہونے والی ہے۔

امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ ایس پی اور بی ایس پی اس مشترکہ پریس کانفرنس کے ذریعہ لوک سبھا انتخابات میں سیٹوں کی تقسیم کو حتمی شکل دیں گی۔ اترپردیش میں مہا گٹھ بندھن مضبوط ہوتا دیکھ بی جے پی کی سانسیں تیز ہو گئی ہیں۔ دوپہر میں ہونے والے اس پریس کانفرنس پر سب کی نگاہیں ٹکی ہوئی ہیں۔