ایل اے سی پر کشیدگی کے دوران آج بھارتی فضائیہ کی طاقت میں ہوگا اضافہ، بھارتی فضائیہ میں رافیل طیاروں کی ہوگی شمولیت

,

ایل اے سی پر کشیدگی کے دوران آج بھارتی فضائیہ کی طاقت میں ہوگا اضافہ، بھارتی فضائیہ میں رافیل طیاروں کی ہوگی شمولیت

نئی دہلی: ہند وچین کے بیچ سرحدی کشیدگی کے چلتے بھارتی فضائیہ کی طاقت میں مزید اضافہ ہونے جارہا ہے، پانچ لڑاکا رافیل طیاروں کو فضائیہ میں شامل کیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں امبالا ائیر بیس پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

ملی اطلاع کے مطابق اس تقریب میں وزیر دفاع راج ناتھ اور تینوں فوجوں سے سربراہ بپن راوت سمیت کئی اہم شخصیاتبھی شامل ہوں گی، بتایا جا رہا ہے کہ اس تقریب میں فرانس کے وزیر دفاع بھی شامل ہوں گے۔

مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ خصوصی رپورٹ۔

YouTube video