ایل اے سی کے قریب مواضعات کے تخلیہ کی اطلاع جھوٹی

,

   

٭ ہندوستانی فوج نے میڈیا کی ان رپورٹس کو مسترد کردیا کہ حقیقی خطہ قبضہ ایل اے سی کے قریب واقع مواضعات کا تخلیہ کیا جارہا ہے۔ اس رپورٹ میں دعویٰ کیا ہیکہ ہند۔ چین کشیدگی کے درمیان سرحد کے اطراف کے علاقے خالی کرائے جارہے ہیں۔ ہندوستانی فوج نے اس رپورٹ کو جھوٹی اور گمراہ کن قرار دیا۔ اروناچل پردیش اور آسام کے عوام کو مشورہ دیا گیا ہیکہ وہ اس طرح کی افواہوں پر دھیان نہ دیں۔