حیدرآباد ۔ /9 جون (سیاست نیوز) ایمسیٹ تلنگانہ اسٹیٹ کیلئے انٹر ایم پی سی اور بی پی سی طلبہ کیلئے کمپیوٹر پر ’ سی بی ٹی ‘ رہے گا اسکے فارمس آن لائن داخل کرنے کی بغیر جرمانہ کے آخری تاریخ /10 جون مقرر ہے ۔ امتحان کی قطعی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ۔ /6 جولائی ، 7 جولائی کو بدل دیا گیا ہے ۔ انٹر سکنڈ ایر طلبہ جو تاحال فارمس داخل نہ کئے ہوں وہ
eamcet.tsche.ac.in
پر فارم اور فیس داخل کریں ۔ اس کی کوچنگ کلاس آن لائن زوم پر ادارہ سیاست کے تحت ماہر لکچررس کے زیرنگرانی ہورہے ہیں اور دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر 4 بجے تا 3 بجے شام ایم اے حمید سے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ۔ 9290201021 پر واٹس ایپ کرسکتے ہیں ۔