ایک ہندو بھائی کا وزیر اعظم مودی سےسنگین اور اہم سوال۔

,

   

جیسے جیسے 2019 کے پارلیمانی انتخابات قریب ارہے ہیں وزیراعظم مودی سوالات میں گھیرتے چلے جارہے۔
مودی نے ان پانچ سالوں میں اپنےدوستوں کی مدد اور انکا وکاس کے علاوہ کچھ کیا ہی نہیں اور پورے پانچ سال میں تھالیاں پیٹ کے عوام کی عدالت میں جھوٹ کے سوا کچھ نہیں کہا ہے۔
ان کے انتخابات سے قبل وعدوں سے تو یہ پتہ چلتا تھا کہ یہ شخص سچ مچ اس ملک کو ترقی کی راہ پر لے جائے گا مگر ایسا نہیں ہو معلوم ہوا کہ ان کے سب وعدے جھوٹ ثابت ہوئے اور انہوں نے ملک کے لئے کچھ نہیں کیا۔
ملک میں مختلف قسم کے لوگ مختلف سوالات کر رہے ہیں مگر یہ حکومت اپنا حساب دینے کے بجائے الٹا حزب اختلاف جماعتوں پر الزامات کی بارش کر رہی ہے۔
ایک روی نیر نامی ہندو بھائی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ان پانچ سالوں میں مودی کا سب سے بڑا کارنامہ کیا ہے، اور پانچ سال کے دوران عام ادمی کا سب سے بڑا کا فائدہ ہوا۔ ایمانداری سے جواب دیں۔