ممبئی : آر بی آئی نے اے ٹی ایمز میں کیاش کی عدم دستیابی کے سبب عوام کو زحمت پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ ایسے مشینوں میں کیاش دستیاب نہ کرانے پر بینکوں کو یکم اکٹوبر سے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔