اے پی میں ایس ایس سی امتحانات منسوخ

   

Ferty9 Clinic

امراوتی 24 مارچ (این ایس ایس) حکومت آندھراپردیش 31 مارچ سے شروع ہونے والے ایس ایس سی بورڈ امتحانات منسوخ کردی ہے۔ ریاستی وزیر تعلیم اے سریش نے اعلان کیاکہ 10 ویں جماعت کے امتحانات دو ہفتوں کے لئے منسوخ کئے گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے روکنے کے لئے ریاست میں 31 مارچ تک لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔