بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم کے سے ہر کام کیا کرو جناب نعیم بٹ صاحب۔۔۔ ویڈیو دیکھیں

,

   

بسم اللّٰہ سارے قرآن کا خلاصہ ہے سارا قرآن مجید اس میں محفوظ ہے، ہر کام کی شروعات بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم سے کیا کرو، یہ ایک ایسا ورد ہے اگر کوئی اسے اپنا ورد بنا لے اسے کوئی اور چیزوں کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔