بنگال کی 23% اور کولکتہ کی 26% آبادی میں کووڈ اینٹی باڈی پائی گئی

   

کولکاتا : ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں اضافے کے دوران کلکتہ اور بنگال کیلئے باشندوں ایک اچھی خبر یہ ہے کہ بنگال کے 23 فیصد اور کلکتہ کی 26 فیصد آبادی میں کوویڈ اینٹی باڈی ٖپائی گئی ہے ۔ ایک پرائیوٹ لیاب نے ملک بھر میں سیرو پوزیٹیویٹی سروے جس میں یہ پتا چلا ہے کہ بنگال کے 23 فیصد اور کلکتہ کی 26 فیصد آبادی میں کوویڈ اینٹی باڈی تیار ہوگئی ہے ۔