٭ بنگلہ دیش وزیرخارجہ اے کے عبدالمؤمن نے کہاکہ ان کے ملک میں اقلیتوں پر مظالم کے الزامات سچ نہیں ہے۔ وزیرداخلہ امیت شاہ نے کہا تھا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش میں مذہبی اقلیتوں کی آبادی میں 20 فیصد کمی ہوئی ہے۔ وزیرپارلیمانی امور پرہلاد جوشی لوک سبھا میں وضاحت کی ہیکہ وزیرداخلہ امیت شاہ نے یہ کہا تھا کہ بنگلہ دیش میں اقلیتوں کو ستائے جانے کے واقعات میں کمی ہوئی ہے۔
