بنگلہ دیش میں انڈین ہائی کمشنر کی طلبی آسام میں قافلہ پر حملہ پر تشویش

   

٭ بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ ہائی کمشنر کے قافلے پر گوہاٹی میں مبینہ حملے کے بعد اس کے کارگزار معتمد خارجہ نے انڈین ہائی کمشنر برائے بنگلہ دیش کو طلب کیا اور قونصل خانہ کیلئے اضافی سکیورٹی چاہی۔ اسسٹنٹ ہائی کمیشن کے
سائن پوسٹس کو پھاڑا بھی گیا۔

انڈین ایئرلائنز کو بھاری نقصان
٭ انڈین ایئرلائنز کو 2019-20ء میں زائد از 4,240 کروڑ روپئے (600 ملین ڈالر) کا خالص مجموعی نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔ ایک کنسلٹنسی فرم نے کہا کہ ایئرلائن نے سازگار حالات کا فائدہ نہیں اٹھایا۔