بہار میں بجلی گرنے سے 20 اموات

   

پٹنہ :بہار میں چہارشنبہ کی صبح تیز ہوا کے ساتھ بارش آفت لے کر آئی۔ اس دوران بجلی گرنے سے 20 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 13 افراد جھلس گئے ہیں۔چیف منسٹر نے ورثاء کو مالی امداد کا اعلا ن کیا ہے ۔